تازہ ترین

Post Top Ad

پیر، 9 مارچ، 2020

کراچی میں کرونا کا مزید ایک کیس سامنے اگیا۔۔۔۔

کراچی مین کرونا کا مزید ایک کیس سامے آگیا۔





وائرس ٹاسک فورس کے اجلاس کراچی میں ہوا۔ جس کی صدارت وزیر اعلٰی سندھ نے کی۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ اتوارکو روز چار مریضوں کے ٹیسٹ کیے کئے جن میں سے ایک کی رپورٹ پازیٹو آئی۔ اس مریض کا تعلق کراچی سے  یے جس کے بعد کرنا مریضو کی تعداد 6 ہو گئی ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

مینیو