تازہ ترین

Post Top Ad

بدھ، 11 مارچ، 2020

اسلام آباد میں شکر پڑیاں کے قریب گر کر طیارہ تباہ۔۔۔

اسلام آباد میں شکر پڑیاں کے قریب گر کرایف 16 طیارہ تباہ۔۔۔ ونگ کمانڈر نعمان اکرم سہید۔۔۔۔



اسلا م آباد میں شکر پڑیاں کے قریب طیارہ ایف 16 گر کر تباہ۔ ریسکیو ٹیموں کے حادثے کی جگہ پر بھیج دیا گیا۔


تاہم طیارہ حادثہ کے باعث ونگ کمانڈر نعمان اکرم شہید ہوگئے۔  طیارہ 23 مارچ کی ریہرسل کے دوران گر کر تباہ ہوا۔


سیکیورٹی فورسز کے اداروں نے حادثے کی جگہ کو گھیرے میں لے لیاہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

مینیو