تازہ ترین

Post Top Ad

جمعرات، 12 مارچ، 2020

شہباز تتلہ نے میری پہلی بیوی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد دوسری بیوی سے زیادتی کو کوشش کی۔ ایس ایس پی مفخر عدیل نے شہباز تتلہ کو قتل کرنے کی وجہ بتا دی۔۔۔

شہباز تتلہ نے میری پہلی بیوی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد دوسری بیوی سے زیادتی کو کوشش کی۔ ایس ایس پی مفخر عدیل نے شہباز تتلہ کو قتل کرنے کی وجہ بتا دی۔۔۔


لاہور۔ پولیس نے شہباز تتلہ کے قتل کے ملزم کو گرفتار کرنے کے بعد کیس کی تفصیلات حاصل کر لیں۔
ملزم ایس ایس پی مفخر نے انکشاف کیا کہ مقتول شہباز تتلہ نے اس کی پہلی بیوی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ مفخر عدیل کا مزید کہنا تھا کہ اس وجہ سے میری اپنی پہلی بیوی سے علیحدگی ہوئی۔

مقتول نے میری دوسری بیوی سے بھی زیادتی کی کوشش کی اور اسے میری پہلی بیوی سے زیادتی کے متعلق بھی بتایا۔ اسی وجہ سے میں نے اسے قتل کیا۔

ان سارے واقعات کے بعد میں نے شہباز تتلہ کو قتل کرنے کا منصوبہ بنایا۔

اس نے مزید بتایا کہ قتل کے بعد وہ گوجرانوالہ چلا گیا اور بعد ازاں اسلام آباد چلا گیا۔ وہاں سے گلگت بلتستان چلا گیا جہاں سے پولیس نے مجھے گرفتار کیا۔

پولیس کے طرف سے یہ دعوٰی کیا جارہا ہے کہ گرفتاری مخبر کی اطلاع کے بعد میں عمل لائی گئی۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

مینیو