تازہ ترین

Post Top Ad

جمعرات، 12 مارچ، 2020

بارشوں سے جاتی سردی پھر سے واپس آگئی۔۔۔ موسم سرد۔۔

پنجاب بھر میں شدید بارشوں کے سب سردی کا موسم پھر سے واپس آگیا۔



پنجاب بھر میں شدید بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے سبب موسم ایک بار پھر سردی واپس آگئی۔

 گزشتہ  دنوں شدید بارش کی وجہ سے وہاڑی، شورکوٹ اور صادق آباد میں جگہ جگہ پانی جمع ہوگیا۔ نکاسی کا بہتر نظام نہ ہونے کی وجہ سے شہری کا جینا محال ہوگیا۔

بلوچستان میں برفباری اور بارش کا سلسلہ جاری ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

مینیو