تازہ ترین

Post Top Ad

منگل، 10 مارچ، 2020

خلیل رحمٰن قمر ماروی سرمد سے معافی مانگنے پر رضا مند ہوگئے۔


خلیل رحمٰن  قمر ماروی سرمد سے معافی مانگنے پر رضا مند ہوگئے۔



خلیل رحمٰن قمر ماروی سرمد سے معافی مانگنے کے لیے تیار ہو گئے۔ خلیل رحمٰن نے ماروی سرمد سے معافی مانگنے سے انکار کیا لیکن مشروط معافی مانگنے پر رضا مند ہوگئے۔  ان کا مزید کہنا تھا کہ مجھے افسوس ہے کہ اس طرح کے جملوں کا تبادلہ ہوا۔ مزید یہ کہ وہ اس پر معافی نہیں مانگیں۔ مزید وہ اس شرط پر معافی مانگنے کے لیے تیار ہیں کہ ماروی سرمد پہلے معافی مانگیں تو وہ بھی معافی مانگیں چونکہ سنگین جملوں کے تبادلے کے دوران پہل ماروی سرمد نے کہ لہٰذا معافی بھی انہیں کو پہلے مانگنے ہوگے۔ یہ بات انہوں نے ایکسپریس نیوزپر منصور علی خان (صحافی ) کے پروگرام کی۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

مینیو