تازہ ترین

Post Top Ad

جمعہ، 13 مارچ، 2020

کرونا وائرس کی وجہ سے کعبہ کا طواف روکا گیا تو اللہ تعالی نے پرندے بھیج دیے آپ بھی پڑھیں۔۔

کرونا وائرس کی وجہ سے کعبہ کا طواف روکا گیا تو اللہ تعالی نے پرندے بھیج دیے۔

جیسے کہ آپ کو معلوم ہوگا گا کہ کرونا وائرس کی وجہ سے سے حرم پاک طواف روک دیا گیا ہے ہے جس کی وجہ سے حرم پاک بالکل خالی نظر آرہا ہے۔ بہت سارے لوگوں کا یہ بھی کہنا ہے ہے کہ شاید اللہ تعالی ہم سے سخت ناراض ہے جس کی وجہ سے سے وہ ہمیں اس طواف کی سعادت سے محروم رکھا رہا ہے۔
 لیکن دوسری طرف دیکھا جائے آئے تو خانہ کعبہ کی کے ارد گرد ایک بہت روحانی منظر اور دلچسپ منظر دیکھنے میں آیا ہے۔ جہاں پر ایک طرف صرف کرونا وائرس کی وجہ سے حرم پاک کا طواف رک کیا ہے وہیں پر دوسری جانب جب اللہ تعالی نے نے خوبصورت پرندے بھیج دیے ہیں ہیں جنہوں نے نے خانہ کعبہ کے گرد طواف کرنا شروع کر دیا۔
 ان پرندوں کی فوٹیج نیچے دی گئی ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں ہیں

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

مینیو